Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!

Saturday, September 3, 2011

گرم ھاتھ وفا کئ علامت ھوتے ھین


اس روز میرے ھاتھون کو ھاتھون مین لے کر اس نے کہا
تم کے ھاتھ کتنے گرم ھین
اور جانتئ ھو
گرم ھاتھ وفا کئ علامت ھوتے ھین
تب مین اتنا ھوش ھوہی کہ
سب بھول گی لیکن اج
عرسے بعد
اج یہ یاد ایا ھے کہ
تب اس کہ ھاتھ کتنے سرد تھے