Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!
Wednesday, August 14, 2013
انگارے
تم تمہارا نام لیکن میں نے یہ نام پہلی بار تم سے ہی سُنا ہے کون ہو تم کون تھیں تم اب رہا میں یعنی میں میں تو کبھی تھا ہی نہیں تھا ہی نہیں میں اور سارے کاغذوں پر صرف انگارے لکھے ہیں صرف انگارے