Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!

Thursday, September 23, 2010

...کون کہتا ہے


کون کہتا ہے وہ میرے بعد تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا

وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر اسے کوئی سوچتا ہو گا

No comments:

Post a Comment