دل سے نکلے گئی حسرت کسی دن
تم سے نظر ملے گئی کسی دن
تماری تمنا جو ھو وہ تمنا بن جاؤں
آ بی سکتی ھے سرئے راہ یوں کسی دن
ھو جائے کسی دن یہ دل عنایت کسی دن
تیری نگاھوں سے یہ دیکھکے کسی دن
توں میری گفتگو میری زبان توں
میری کتاب کا عنوان بن جائے کسی دن
یہ کھول دیے راز میں اسکی محبت بن جاؤ کسی دن