Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!
Wednesday, December 22, 2010
کیا خدا بھی اُس کا تھا
منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اُس کا تھا ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اُس کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اُس کا تھا آج کیوں اکیلا ہوں ۔ ؟ دل سوال کرتا ہے ۔ ! لوگ تو اُس کے تھے کیا خدا بھی اُس کا تھا ۔۔۔ ؟