Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!

Friday, October 15, 2010

.... ساتھ ساتھ

تیرا گھر اور میرا جنگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
ایسی برساتین کہ بادل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ

بارش سنگ ملامت میں بھی وہ ہمرا ہے
میں بھی بھیگوں خود بھی پاگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجب
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ

No comments:

Post a Comment