Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!

Thursday, October 21, 2010

.....اداس روح

میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چنے گا کتاب کر دے گا

مجھے یقین ہے کہ اک روز میرا چارہ گر !

اداس روح کو تازہ گلاب کر دے گا۔۔

No comments:

Post a Comment