Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!
Thursday, January 13, 2011
تمھارے پاس مر جاؤں
چلو تم کہہ رہے ہو تو میں واپس لوٹ جاتا ہوں تمہیں منزل مبارک ہو مگر اے ہم دم درینہ ...مجھ کو اتنا تو بتا دو ...کہ واپس کس طرف جاؤں کہاں سے ساتھ لائے تھے مجھے اتنا تو سمجھا دو اگر ایسا نہیں ممکن کہ مجھ کو اس طرح توڑو کہ میں یکسر بکھر جاؤں بھٹکنے سے تو بہتر ہے تمھارے پاس مر جاؤں