Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!
Saturday, January 15, 2011
کھڑکی ، چاند ، کتاب اور میں مدت سے ایک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام ، اداسی ، خاموشی کچھ کنکر ، تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند ، تیرے خواب اور میں