Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!

Tuesday, November 8, 2011

وثوق


کبھی کبھی اس کی یادوں کے پر سکوں لمحے
قسم خدا کی بہت بیقرار کرتے ہیں

بارے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہے
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں