Dast-e-Taqdeer Se Har Shakhs Nay Hissa Paya,Mere Hissay Main Teray Saath Ki Hasrat Aai...!!

Thursday, December 8, 2011

طبیعت


عجب طبیعت ہے قافلوں کی ، ہوا کی سمت پہ چل رہے ہیں
کبھی قیادت کو ڈھونڈ لائو، وہ دل جو منظر بدل کے رکھ دے

حسنین شامی